نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امت مسلمہ کو اس کی پیروی کرنا چاہیے۔
تحریک انصاف پاکستان کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی کمزوری نے اسلام دشمن قوتوں کو مضبوط کر دیا ہے۔ شیریں مزاری نے مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ’’ آزادی قدس منتظر وحدت امت مسلمہ‘‘ زیر عنوان کانف ...
امت اسلامیہ کے درمیان شدید اختلافات اور ایک دوسرے پر تکفیریت کے الزامات ان دنوں عام بات ہوگئی ہے الوقت – امت اسلامیہ کے درمیان شدید اختلافات اور ایک دوسرے پر تکفیریت کے الزامات ان دنوں عام بات ہوگئی ہے۔ اسی چيز نے اتحاد بین المسملین کی ضرورت کو پہلے سے زیادہ لازمی قرار دے دیا ہے۔ اسی کو ...
امت اسلامیہ میں تفرقہ اور اسلام کی بدنامی کا سبب ہے۔
گرچہ شروعات سے ہی اس واقعے پر کچھ سعودی وہابی علماء کی جانب سے شدید اعتراض کیا گیا اور کچھ سوشل نیٹ پر سرگرم سعودی وہابی گروہوں نے اس کانفرنس اور اس کانفرنس میں شریک علماء کرام کو برے الفاظ سے نوازا اور ان کی شدید مذمت کی۔ حتی کچھ پاکستانی ...
امت اسلامیہ، انقلابی اور ہوشیار عوام کے درمیان اختلاف پیدا کرنا رہا ہے، اسی لئے کبھی بھی اس پر توجہ نہیں دی جانی چاہئے۔
انہوں نے واضح کیا کہ حقیر، اسلامی نظام کا ایک ادنی سا سپاہی ہوں اور میرا ملک اور میری قوم مجھے اپنی جان سے بھی عزیز ہے اور انشاء اللہ، خد وند متعال کی استعانت اور مدد سے زندگی کی ...
امت میں منگل کی صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی اکبرہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں منگل کی صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی اکبرہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا ...
امت اسلامیہ کو اگر صیہونی حکومت اور اس کے حامی ممالک سے مقابلہ کرنا ہے تو ضروری ہے کہ پہلے باہمی یکجہتی پیدا کریں تاکہ صیہونی حکومت کا مقابلہ کر سکیں۔
کانفرنس کی اہمیت : بین الاقوامی دانشوروں اور مشہور سیاست داں نیز عالمی میڈیا کی موجودگی :
1 - اس بین الاقوامی کانفرنس میں دنیا کے 80 ممالک کے ...
امت اسلامیہ اور حریت پسند تمام قوموں کو فلسطین کے مظلوم عوام کی مدد کے لئے متحد ہونا چاہئے۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی تحریک اور خاص طور پر موجودہ انتفاضہ تحریک صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے کا واحد مؤثر راستہ ہے۔
بیان میں سات عشروں سے جاری فلسطین کے غاصبانہ ...
امت مسلمہ کا خاتمہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی موجودگی صیہونی حکومت کے مفاد میں ہے۔
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور دنیا کے کچھ ممالک نے امت اسلامیہ کو ہدف بنا رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ تعلقات اور تل ابیب ...